STATUS VIDEO | Urs-e Sayyiduna Siddiq-e Akbar | Mufti Asjad Raza Khan
ON MIC
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝗮𝘀𝗵𝗶𝗾 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿𝗶 𝗦𝗮𝗵𝗶𝗯
🄽🄴🅇🅃:
𝗝𝗮𝗻𝗮𝘀𝗵𝗲𝗲𝗻-𝗲 𝗛𝘂𝘇𝘂𝗿 𝗧𝗮𝗮𝗷𝘂𝘀𝗵 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗮𝗵, 𝗤𝗮𝘇𝗶-𝘂𝗹 𝗤𝘂𝘇𝘇𝗮𝘁 𝗙𝗶𝗹 𝗛𝗶𝗻𝗱, 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗤𝗮𝗱𝗶𝗿𝗶
https://youtu.be/O3gD_H5Digk
𝗟𝗶𝘀𝘁𝗲𝗻 & 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲

YouTube
LIVE FROM NANDED | Tahaffuz-e Aqaid-e Ahle Sunnat Conference | 4th February 2021
فقہی بورڈ "شرعی کونسل آف انڈیا" بریلی شریف کا قیام و اغراض و مقاصد
اسلام ایک آفاقی دین ہے جو حیاتِ انسانی کے ہر گوشہ پر روشنی ڈالتا ہے جس میں مہد سے لیکر لحد تک ہر گوشۂ حیات کے لیے واضح اور روشن اصول وقوانین موجود ہیں۔ اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور کتاب مبین قرآن مجید اس کی اصل اصیل ہیں۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:
لَقَدۡ کَانَ لَکُمۡ فِیۡ رَسُوۡلِ اللّٰہِ اُسۡوَۃٌ حَسَنَۃٌ {پارہ۔٢١،سورہ الاحزاب۔۲۱}
بیشک تمہیں رسول اللہ کی پیروی بہتر ہے (ترجمۂ کنز الایمان)
دوسری جگہ ارشاد فرمایا:
وَ نَزَّلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ تِبۡیَانًا لِّکُلِّ شَیۡءٍ ﴿پارہ ۔١٤,سورہ النحل۔۸۹﴾
اور ہم نے تم پر یہ قرآن اتارا کہ ہر چیز کا روشن بیان (ترجمۂ کنز الایمان)
یہ وہ اصول وقوانین ہیں جو رہتی دنیا تک بنی نوع انسانی کے لیے کافی و وافی ہیں جن پر چل کر امت محمدیہ علی صاحبھا الصلوٰۃ والسلام کامیابی سے ہمکنار ہوتی رہی اور رہے گی.
مگر اختلافِ افکار وفساد انظار سے کبھی بھی زمانہ خالی نہ رہا، اور مسلسل حوادث کا وقوع اور صنعت و حرفت اور تجارت ومعیشت کی جدید کاری، سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی اور انسانی شعبہ حیات میں اس کا دخیل ہونا، اختلاف بلاد کے سبب فقہاء کرام کی آراء میں باہم اختلاف کا واقع ہونا لازمی امر ہے۔
اب جبکہ پوری دنیا ایک گلوبل ولیج کی طرح ہو چکی ہے ایسے میں عوام الناس میں اقوال فقہاء کے درمیان اختلاف کی وجہ سے الجھن و تشویش کا پیدا ہونا بھی لازمی امر ہے، جو ایمان وعقیدے کے لیے زہر قاتل سے کم نہیں۔ لہذا ضرورت پڑی ایک ایسے پلیٹ فارم کی جہاں سے زمانہ کے معتمد فقہاء و مفتیان کرام کے درمیان بحث و تمحیص اور مسائل کی تحقیق وتنقیح وتوضیح کے بعد جدید مسائل کا حل نکالا جائے اور ایک متفقہ فیصلہ صادر کیا جائے۔
چنانچہ ٧/جمادی الآخرۃ مطابق ٨/اگست/٢٠٠٣, بروز جمعہ، وارث علوم اعلی حضرت حضور تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ اور وارث صدر الشریعہ حضور محدث کبیر دام ظلہ العالی کی زیر نگرانی مرکز اھل سنت بریلی شریف میں ایک مجلس شرعی کا انعقاد ہوا جس کا نام سرکار تاج الشریعہ رضی اللہ عنہ نے "شرعی کونسل آف انڈیا" تجویز فرمایا اور شہزادہ تاج الشریعہ حضور قائد ملت علامہ عسجد رضا خان قادری دام ظلہ العالی مجلس شرعی کےناظم کےطور پر منتخب ہوئے۔
زمانۂ قیام سے لیکر اب تک فقہی سیمینار کی کل سترہ مجلسیں منعقد ہو چیکیں ہیں جس میں درجنوں جدید مسائل پر ملک کے جید علمائے کرام و مفتیان عظام و فقہاء نے سیکڑوں کی تعداد میں شرکت کی اور ہفتوں بحث و تمحیص کے بعد مسئلہ کا حل تلاش کیا اور ایک متفقہ فیصلہ صادر فرمایا۔
ان شاء اللہ عزوجل اٹھارہواں فقہی سیمینار /٥/٦/٧ ،مارچ ٢٠٢١، کو حضور محدث کبیر دام ظلہ العالی کی سرپرستی اور شہزادہ تاج الشریعہ حضور قائد ملت علامہ عسجد رضا خان قادری کی قیادت ونظامت میں مرکزی ادارہ "جامعۃ الرضا، بریلی شریف میں منعقد ہونے جا رہا ہے جن میں وقت کے سلگتے ہوئے معرکۃ الآراء مسائل زیر بحث ہوں گے۔
اللہ رب العزت اپنے فضل وکرم سے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے امت مسلمہ کو اکابرین امت، اور اساطین فقہ وافتاء کے علمی فیضان سے بہرہ ور فرمائے اور مرکز اھل سنت بریلی شریف کی مرکزیت سلامت رکھے۔ (آمین)

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
STATUS VIDEO | Urs-e Sayyiduna Ameer-e Muaviya Radi Allahu Anhu | 22nd Rajab | Mufti Asjad Raza Khan
https://youtu.be/KmWKxufDlsY
https://youtu.be/KmWKxufDlsY
*LIVE NOW FROM CHANDRAMAU | FAIZABAD UP*
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗳𝗶𝗱𝗮𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵
https://youtu.be/G82fwAPYic8
𝖩𝖺𝗌𝗁𝗇-𝖾 𝖬𝖾𝗋𝖺𝗃-𝖾 𝖬𝗎𝗌𝗍𝖺𝖿𝖺ﷺ 𝖢𝗈𝗇𝖿𝖾𝗋𝖾𝗇𝖼𝖾 | 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗱𝗿𝗮𝗺𝗮𝘂, 𝗙𝗮𝗶𝘇𝗮𝗯𝗮𝗱, 𝗨𝘁𝘁𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗮𝘀𝗲𝘀𝗵, 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 | 10𝗍𝗁 𝖬𝖺𝗋𝖼𝗁 2021
شہزادہ حضور تاج الشریعہ قائدِملت مفتی عسجدرضا خان قادری حفظہ اللہ براہ جشنِ معراجِ مصطفی کانفرنس | چندرامئو، فیض آباد، اتر پردیش | ۱۰، مارچ ۲۰۲۱
https://youtu.be/G82fwAPYic8
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
*LISTEN & SHARE*

LIVE FROM CHANDRAMAU FAIZABAD | Jashn-e Meraj Mustafa Conference | 10th March 2021
*LIVE NOW FROM UTRAULA | BALRAMPUR UP*
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗳𝗶𝗱𝗮𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵
https://youtu.be/tc2oqpOPKgg
𝖩𝖺𝗌𝗁𝗇-𝖾 𝖬𝖾𝗋𝖺𝗃-𝗎𝗇 𝖭𝖺𝖻𝗂ﷺ 𝖢𝗈𝗇𝖿𝖾𝗋𝖾𝗇𝖼𝖾 | 𝗨𝘁𝗿𝗮𝘂𝗹𝗮, 𝗕𝗮𝗹𝗿𝗮𝗺𝗽𝘂𝗿, 𝗨𝘁𝘁𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗮𝘀𝗲𝘀𝗵, 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 | 11𝗍𝗁 𝖬𝖺𝗋𝖼𝗁 2021
شہزادہ حضور تاج الشریعہ قائدِملت مفتی عسجدرضا خان قادری حفظہ اللہ براہ جشنِ معراجِ النبی ﷺ کانفرنس | اترولہ، بلرامپور، اتر پردیش | ۱۱، مارچ ۲۰۲۱
https://youtu.be/tc2oqpOPKgg
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
*LISTEN & SHARE*
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗳𝗶𝗱𝗮𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵
https://youtu.be/tc2oqpOPKgg
𝖩𝖺𝗌𝗁𝗇-𝖾 𝖬𝖾𝗋𝖺𝗃-𝗎𝗇 𝖭𝖺𝖻𝗂ﷺ 𝖢𝗈𝗇𝖿𝖾𝗋𝖾𝗇𝖼𝖾 | 𝗨𝘁𝗿𝗮𝘂𝗹𝗮, 𝗕𝗮𝗹𝗿𝗮𝗺𝗽𝘂𝗿, 𝗨𝘁𝘁𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗮𝘀𝗲𝘀𝗵, 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 | 11𝗍𝗁 𝖬𝖺𝗋𝖼𝗁 2021
شہزادہ حضور تاج الشریعہ قائدِملت مفتی عسجدرضا خان قادری حفظہ اللہ براہ جشنِ معراجِ النبی ﷺ کانفرنس | اترولہ، بلرامپور، اتر پردیش | ۱۱، مارچ ۲۰۲۱
https://youtu.be/tc2oqpOPKgg
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
*LISTEN & SHARE*
YouTube
LIVE FROM BALRAMPUR | Jashn-e Merajun Nabi ﷺ Conference | 11th March 2021
*LIVE NOW FROM SULTANPUR*
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗳𝗶𝗱𝗮𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵
https://youtu.be/UM-nyW7-y5k
𝖳𝖺𝗁𝖺𝖿𝖿𝗎𝗓 𝖠𝗊𝖺𝗂𝖽 𝖢𝗈𝗇𝖿𝖾𝗋𝖾𝗇𝖼𝖾 | 𝗦𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻𝗽𝘂𝗿, 𝗨𝘁𝘁𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗮𝘀𝗲𝘀𝗵, 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 | 12𝗍𝗁 𝖬𝖺𝗋𝖼𝗁 2021
شہزادہ حضور تاج الشریعہ قائدِملت مفتی عسجدرضا خان قادری حفظہ اللہ براہ تحفظ عقائد کانفرنس | سلطانپور، اتر پردیش | ۱۲، مارچ ۲۰۲۱

LIVE FROM SULTANPUR | Tahaffuz Aqaid Conference | 12th March 2021
LIVE FROM BALRAMPUR | Jashn-e Merajun Nabi ﷺ Conference | 11th March 2021
_NEW LINK_
*LIVE NOW FROM RUDAULI*
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗳𝗶𝗱𝗮𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵
https://youtu.be/CGHAxWHFEeM
𝖯𝖺𝗂𝗀𝗁𝖺𝗆-𝖾 𝖧𝖺𝗊 𝖢𝗈𝗇𝖿𝖾𝗋𝖾𝗇𝖼𝖾 | 𝗥𝘂𝗱𝗮𝘂𝗹𝗶, 𝗨𝘁𝘁𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗮𝘀𝗲𝘀𝗵, 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 | 13𝗍𝗁 𝖬𝖺𝗋𝖼𝗁 2021
شہزادہ حضور تاج الشریعہ قائدِملت مفتی عسجدرضا خان قادری حفظہ اللہ براہ پیغامِ حق کانفرنس | رد ولی، اتر پردیش | ۱۳، مارچ ۲۰۲۱
https://youtu.be/CGHAxWHFEeM
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
*LISTEN & SHARE*
*LIVE NOW FROM RUDAULI*
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗳𝗶𝗱𝗮𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵
https://youtu.be/CGHAxWHFEeM
𝖯𝖺𝗂𝗀𝗁𝖺𝗆-𝖾 𝖧𝖺𝗊 𝖢𝗈𝗇𝖿𝖾𝗋𝖾𝗇𝖼𝖾 | 𝗥𝘂𝗱𝗮𝘂𝗹𝗶, 𝗨𝘁𝘁𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗮𝘀𝗲𝘀𝗵, 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 | 13𝗍𝗁 𝖬𝖺𝗋𝖼𝗁 2021
شہزادہ حضور تاج الشریعہ قائدِملت مفتی عسجدرضا خان قادری حفظہ اللہ براہ پیغامِ حق کانفرنس | رد ولی، اتر پردیش | ۱۳، مارچ ۲۰۲۱
https://youtu.be/CGHAxWHFEeM
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
*LISTEN & SHARE*
YouTube
LIVE FROM RUDAULI | Paigham-e-Haq Conference | 13th March 2021
*LIVE NOW FROM GONDA*
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗳𝗶𝗱𝗮𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵
https://youtu.be/QFYePq97a9k
𝖩𝖺𝗌𝗁𝗇-𝖾 𝖬𝖾𝗋𝖺𝗃-𝗎𝗇 𝖭𝖺𝖻𝗂ﷺ 𝖢𝗈𝗇𝖿𝖾𝗋𝖾𝗇𝖼𝖾 | 𝗚𝗼𝗻𝗱𝗮, 𝗨𝘁𝘁𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗮𝘀𝗲𝘀𝗵, 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 | 14𝗍𝗁 𝖬𝖺𝗋𝖼𝗁 2021
شہزادہ حضور تاج الشریعہ قائدِملت مفتی عسجدرضا خان قادری حفظہ اللہ براہ راست جشنِ معراجِ النبی ﷺ کانفرنس | گونڈہ، اتر پردیش | ۱۴، مارچ ۲۰۲۱
https://youtu.be/QFYePq97a9k
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
*LISTEN & SHARE*
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻 𝗛𝗮𝗳𝗶𝗱𝗮𝗵𝘂𝗹𝗹𝗮𝗵
https://youtu.be/QFYePq97a9k
𝖩𝖺𝗌𝗁𝗇-𝖾 𝖬𝖾𝗋𝖺𝗃-𝗎𝗇 𝖭𝖺𝖻𝗂ﷺ 𝖢𝗈𝗇𝖿𝖾𝗋𝖾𝗇𝖼𝖾 | 𝗚𝗼𝗻𝗱𝗮, 𝗨𝘁𝘁𝗮𝗿 𝗣𝗿𝗮𝘀𝗲𝘀𝗵, 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗮 | 14𝗍𝗁 𝖬𝖺𝗋𝖼𝗁 2021
شہزادہ حضور تاج الشریعہ قائدِملت مفتی عسجدرضا خان قادری حفظہ اللہ براہ راست جشنِ معراجِ النبی ﷺ کانفرنس | گونڈہ، اتر پردیش | ۱۴، مارچ ۲۰۲۱
https://youtu.be/QFYePq97a9k
𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗔𝘀𝗷𝗮𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻
*LISTEN & SHARE*
YouTube
LIVE FROM GONDA | Jashn-e Meraj-un Nabiﷺ Conference | 14th March 2021
The legal (shar`ī) status of cryptocurrencies such as Bitcoin in Islam
Translated from the 15th Annual Fiqhī Seminar held at JamiaturRaza Bareilly Shareef (6-7 April 2018)
Presided by: Tāj al-Sharī`ah Muftī Akhtar Riḍā Khān
https://www.thesunniway.com/articles/item/325-the-legal-shar-i-status-of-virtual-currency-cryptocurrency-and-the-ruling-of-their-trade

Thesunniway
The legal (shar`i) status of virtual currency (cryptocurrency) and the ruling of their trade
Fifteenth Annual Fiqhī SeminarShar`ī Council of India, Bareilly Sharīf Date: 18th & 19th of Rajab al-Murajjab 1439 H [6th & 7th of April 2018]...