*شب معراج ♡*❤️💚💜
*مانگنے کی لذت آج کی رات میں ہے یا اللہ! سب کی پریشانیاں دور فرما دے ہر دل کو سکون، ہر آنکھ کو خوشی عطا کرنا 🕊️🌸*
*اور ہم سب پر اپنے والدین کا سایہ ہمیشہ قائم رکھنا اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوئے انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمانا*
*آمین یا رب العالمین 🤲🏻*

❤2